پیش خانہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوکی خانہ، فوج کا نگراں دستہ جو شاہی سواری سے پہلے راستے اور منزل کی دیکھ بھال کے لیے بھیجا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چوکی خانہ، فوج کا نگراں دستہ جو شاہی سواری سے پہلے راستے اور منزل کی دیکھ بھال کے لیے بھیجا جاتا ہے۔